چوری کا سامان خریدنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ کسی کافر نے اپنے مالک کا سامان چوری کر کے بیچا تو اس کافر سے وہ سامان خریدنا کیسا ہے
المستفتی: محمد اعظم
بِسْمِ اللهِ الرّحمٰن الرحیم
الجواب بون الله العليم الوهاب وهو الموفق للحق و الصواب:
چوری کا سامان خریدنا جائز نہیں ہے۔واللہ تعالی اعلم باالصواب
کتبہ: الفقیر الی ابو القدیر: ابو الحسان محمد اشتیاق القادری خادم الافتاء والقضاء بجامعۃ مدینہ العلوم، کبیر نگر دہلی 94